تازہ ترین خبریںپاکستان

ڈالر کی قیمت میں زبردست کمی


انٹر بینک میں ڈالر 151 روپے 95 پیسے سے سے کم ہوکر 151 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔
جمعرات کے روز انٹربینک میں ڈالر 151 روپے 95 پیسے سے کم ہوکر 151 روپے 50 پیسے کا ہوگیا۔ کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں استحکام رہا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر 50 پیسے سستا ہوا جس سے اس کی قیمت 151.45 روپے ہوگئی۔
انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 50 پیسے مزید سستا ہوکر 152.50 روپے کا ہوگیا۔
واضح رہے کہ واضح رہے کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے میں ڈالر10 روپے مہنگا ہوا جس کے باعث پاکستان پرغیرملکی قرضوں کے حجم میں ایک ہزار ارب روپے سے زائد اور ڈالر کی قدر میں اضافے اور تکنیکی خامیوں سے 134 ترقیاتی منصوبوں کی لاگت میں اضافہ ہوا ہے۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close