تازہ ترین خبریںدنیاپاکستان

رمضان میں عمرہ کرنیوالوں میں پاکستانی سب سے زیادہ


رمضان المبارک کے دوسرے عشرے میں دنیا بھر سے 60 لاکھ 639 ہزار معتمرین (عمرہ ادا کرنے والے) حجاز مقدس پہنچے ہیں۔
اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، 79 فیصد معتمرین مکہ مکرمہ اور 20 فیصد مدینہ منورہ میں عبادات میں مصروف ہیں۔
حجاز مقدس عمرہ کرنے کے لیے پہنچنے والوں میں سب سےزیادہ تعداد میں پاکستانی معتمرین شامل ہیں۔
سعودی عرب عمرے کے لیے پہنچنے والوں میں دوسرا نمبر انڈونیشیا کا ہے جبکہ تیسرےنمبر پر بھارت، مصر اور الجیریا سے معتمرین پہنچے ہیں۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close