تازہ ترین خبریںپاکستان

سندھ میں تیل اور گیس کے نئے ذخائردریافت


آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی کا کہنا ہے کہ سندھ کے علاقے منگریو اور ٹنڈومحمد خان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے ہیں ۔
اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی نے پاکستانیوں کو خوشخبری سناتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ سندھ کے علاقے منگریو اور ٹنڈومحمد خان میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت کر لیے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق او جی ڈی سی ایل کا کہناتھا کہ منگریو میں ویل نمبر ایک سے کھدائی کے دوران تیل اور گیس کے ذخائر دریافت ہوئے، کمپنی کے مطابق ابتدائی طور پر 10.44 ایم ایم سی ایف ڈی گیس اور 120 بیرل یومیہ کنڈنسیٹ کے ذخائر ملے ہیں او جی ڈی سی ایل یہاں 95فیصد شراکت داری کے ساتھ آپریٹنگ کمپنی ہے، جب کہ بقیہ 5 فیصد حصص حکومت ہولڈنگ پرائیوٹ لیمیٹڈ کے پاس ہیں۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close