تازہ ترین خبریں

نواز شریف نے مستقل ضمانت کی استدعا کر دی

سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے سپریم کورٹ آف پاکستان سے مستقل ضمانت دینے کی استدعا کر دی۔

سپریم کورٹ کی جانب سے نواز شریف کو طبی بنیادوں پر ضمانت دینے کے معاملے میں سابق وزیر اعظم نواز شریف نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی کی درخواست دائر کر دی ہے۔

عدالت عظمیٰ میں دائر کی گئی درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ نواز شریف کی مکمل صحت یابی 6 ہفتوں میں ممکن نہیں۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے 26 مارچ کو سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کو 6 ہفتے کی ضمانت دی تھی۔

Tags
Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close