تازہ ترین خبریںپاکستان

پاکستان میں شجرکاری کے لئے ڈرون طیارے استعمال کرنے کا اعلان


پاکستان میں پہلی مرتبہ شجر کاری کیلئے ڈرون استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ۔
اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، سرسبز پاکستان مہم میں ڈرون طیاروں کے استعمال کا فیصلہ کیا گیا ہے جن کے ذریعے پہاڑی علاقوں میں شیشم اور کیکر کے بیج گرائے جائیں گے۔
اسلام آباد انتظامیہ نے ملک بھر سے ڈرون حاصل کرنا شروع کر دیئے ہیں جن کی مدد سے اسلام آباد میں دس لاکھ درخت لگانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ وزیراعظم عمران خان کے وژن کے تحت بلین ٹری منصوبہ گزشتہ دور حکومت میں خیبر پختون میں شروع کیا گیا تھا جسے عالمی سطح پر بھی سراہا گیا تھا۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close