تازہ ترین خبریںپاکستان

ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری


انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کئی روز سے کمی کا رجحان ہے جس سے روپے کی قدر مستحکم ہو رہی ہے تاہم آج پھر پاکستانیوں کیلئے خوشخبری آ گئی ہے۔
اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 40 پیسے کمی واقع ہو ئی ہے جس سے ڈالر 147 روپے 75 پیسے کی سطح پر ٹریڈ کر رہاہے تاہم ڈالر کی قدر میں کمی کے باعث پاکستان پر بیرونی قرضوں میں بھی کمی واقع ہو تی ہے۔
کرنسی ڈیلرز ڈالر کی قیمت میں کمی عید کے باعث بیرون ممالک سے ترسیلات زر میں اضافہ بتا رہے ہیں، یاد رہے کہ گذشتہ روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کے ریٹ میں نمایاں کمی آئی تھی جب ڈالر 1 روپیہ 43 پیسے کمی کے بعد 148 روپے 21 پیسے پر بند ہوا۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close