تازہ ترین خبریں

ترک فوج کے 100 فوجی کمانڈوزشام میں داحل ہوگئے

رپورٹ کے مطابق صوبہ ادلب کی سرحد سے ترک فوج کے 100 فوجی کمانڈوزشام میں داحل ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کردی شخص نے نام فاش نہ کرنے کی شرط پر بتایا ہے کہ صوبہ ادلب سے ترک فوج کے 100 فوجی کمانڈوز شام میں داخل ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق باب الہوی سرحد سے ترک فوجی شام میں داخل ہوئے ہیں ۔ ترک حکومت نے ابھی تک اس خبر کی تائید یا تردید میں کوئی بیان نہیں دیا ہے۔

Tags
Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close