تازہ ترین خبریں

عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر سلیم الجبوری کو برکنار کر دیا گیا

لبنان کے المیادین ٹیلی ویژن چینل نےخبردی ہے کہ پارلیمنٹ کے ارکان نے واضح اکثریت سے اسپیکر سلیم الجبوری اوردو ڈپٹی اسپیکروں کوبرطرف کردیاہے- سلیم الجبوری نے ارکان پارلیمنٹ کے اس فیصلے پرکہا کہ ان کی برطرفی بنیادی آئین کے منافی ہے – خبروں کے مطابق عراقی پارلیمنٹ کے ارکان سولہ اپریل کو نئے اسپیکر کے انتخاب کے لئے پارلیمنٹ کا ہنگامی اجلاس کریں گے- سلیم الجبوری کی برطرفی کے بعد ایک رکن پارلیمنٹ عدنان الجنانی کو عبوری اسپیکر منتخب کیا گیا ہے- واضح رہے کہ عراق کے ارکان پارلیمنٹ کا دھرنا پچھلے تین دن سے جاری ہے- یہ ارکان پارلیمنٹ وزیراعظم حیدرالعبادی کی نئی کابینہ کی پارلیمنٹ سے منظوری میں تاخیر پر احتجاج کر رہے ہیں –

Tags
Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close