اسلامی بیداریتازہ ترین خبریںدنیا

بھارت میں مسلم نسل کشی انسانیت کی تذلیل اور کھلی دہشتگردی ہے، ثروت اعجاز قادری


سنی تحریک کے سربراہ محمدثروت اعجازقادری نے کہا کہ بھارت اقلیتوں کے مذہبی حقوق کے تحفظ کی بجائے مذہبی جنونیت کو پروان چڑھا رہا ہے۔

اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، محمدثروت اعجازقادری نے کہا کہ مذہبی جنونیت،اقلیتوں کی نسل کشی بھارت کے ٹکڑے ٹکڑے کردےگی،اقوام متحدہ کا کردار مشکوک ہوتا جارہا ہے۔

انہوں نے جیلانی سینٹر کھار ادر میں گیارہویں شریف کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلم امہ کا اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close