تازہ ترین خبریںدنیاپاکستان

روسی صدر کے نمائندہ خصوصی 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

روسی صدر کے نمائندہ خصوصی 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، افغان مفاہمتی عمل پر بات کرینگے

اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق روسی صدرکےنمائندہ خصوصی برائے افغانستان ضمیر کابلوف 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔

واضح رہے کہ ضمیر کابلوف کا پاکستان کا دورہ روس کی خواہش پر ہورہا ہے۔

ضمیرکابلوف اپنے دورہ پاکستان میں افغان مفاہمتی عمل پربات کریں گے۔

ضمیر کابلوف دفترخارجہ، اعلیٰ سول وعسکری قیادت سےملاقاتیں اور بات چیت کرینگے۔ دفترخارجہ کےسینئرحکام اور روسی سفارتخانےکےحکام نے ضمیر کابلوف کااستقبال کیا۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close