تازہ ترین خبریںگلگت بلتستان

گلگت بلتستان کےعوام کا دل پیپلز پارٹی کے ساتھ ہے، بلاول


پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بلند سیاحتی مقام دیوسائی میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا:گلگت بلتستان کےعوام کا دل پیپلز پارٹی کے ساتھ ہے
اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، دیوسائی میں نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ذوالفقارعلی بھٹو بھی اس خوبصورت علاقے کے ایک ایک کونے میں پہنچے تھے اور وہ بھی رابطہ مہم کے سلسلے میں ہرجگہ جائیں گے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی اور گلگت بلتستان کے عوام کا تین نسلوں کا ساتھ ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وہ شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن والد جیل میں ہیں، فی الحال توجہ ادھر ہے۔
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا دورہ کھرمنگ منسوخ کردیا گیا جس کے بعد وہ واپس اسکردو پہنچ گئے۔ استورسے اسکردو تاخیر سے پہنچنے کے باعث دورہ منسوخ کیا گیا۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close