تازہ ترین خبریںپاکستانگلگت بلتستان

چینی کمپنی گلگت سے خیبرپختونخوا ریلوے پٹڑی بچھائے گی

ایک چینی کمپنی نے خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں ریلوے پٹڑیاں بچھانے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔

ریڈیو پاکستان کے حوالے سے خبر : چینی کمپنی نے خیبرپختونخوا کے جن مختلف علاقوں میں ریلوے پٹڑیاں بچھانے پر رضامندی ظاہر کی ہے ان میں گلگت اور چترال کے درمیان ڈیرہ اسماعیل سے کوہاٹ اورمردان سید و شریف تک ریلوے لائنیں شامل ہیں۔

امید کی جا رہی ہے کہ ان ریلوے پٹڑیوں کی تکمیل پرصوبے میں تجارتی اور کاروباری سرگرمیاں بڑھیں گی۔

Tags
Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close