تازہ ترین خبریںدنیا

پلوامہ حملہ، درجنوں بے گناہ کشمیری مسلمان گرفتار


مقبوضہ کشمیر میں گذشتہ روز ہونے والےپلوامہ واقعہ کےالزام میں قابض بھارتی فوج نے متعددکشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔

کشمیری ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ بھارتی فوج نے گذشتہ رات مقبوضہ کشمیرکےضلع پلوامہ اور اسلام آباد میں چھاپامارکارروائی کی جس میں پلوامہ حملے سے تعلق کے الزام میں 13 کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیاگیا۔

واضح رہے کہ 14 فروری کو مقبوضہ کشمیر میں خود کش دھماکے میں42 بھارتی فوجی ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئےتھے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر ہونے والا یہ حملہ گذشتہ 20 سالوں میں سب سے بڑا حملہ قرار دیا جا رہا ہے جس میں بھارتی قابض فوج کو بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close