تازہ ترین خبریں

پاکستان اور ایران سمیت متعدد ممالک میں آج پہلا روزہ ہے

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے اعلان کے بعد آج پاکستان بھر میں پہلا روزہ ہے۔
اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، آج اسلامی جمہوریہ ایران، پاکستان، سعودی عرب، انڈونیشیا، ملائیشیا، برونائی، سنگاپور، آسٹریلیا، عمان اور جاپان میں بھی پہلا روزہ ہے۔
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چئیرمین مفتی منیب الرحمان کے مطابق جن علاقوں سے رمضان المبارک کے چاند کی شہادتیں موصول ہوئیں ان میں دیر، بونیر، نتھیا گلی، کوئٹہ اورایبٹ آباد شامل تھے ۔
اس سے قبل محمکہ موسمیات نے بتایا تھا کہ چاند کی عمر 26 گھنٹے 12 منٹ ہو تو آسمان پر دکھائی دیتا ہے جبکہ کل شام غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 26 گھنٹے 45 منٹ تھی

Tags
Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close