تازہ ترین خبریں

داعش نے شام کے 7 سالہ بچے کو بہیمانہ طور پر قتل کردیا

رپورٹ کے مطابق شام میں داعش دہشت گرد شامی عورتوں اور بچوں پر مسلسل ظلم و ستم روا رکھے ہوئے ہیں ۔ داعش نے الرقہ شہر میں ایک سات سالہ بچے کو لوگوں کے سامنے بہیمانہ طور پر ذبح کردیا۔
ذرائع کے مطابق وہابی دہشت گردوں نے اس بچے کے والدین کو حکم دیا کہ وہ اٹھ کر بچے کو قتل ہوتے ہوئے تماشا کریں۔
الرقہ پر 4 سال قبل داعش دہشت گردوں نے قبضہ کرلیا اور داعش دہشت گردوں نے الرقہ میں سنگين جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔

Tags
Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close