تازہ ترین خبریں

شام میں داعش کی طرف سےسرکاٹنے کا حکم دینے والا قاضی ہلاک

رپورٹ کے مطابق شام کے شہر الرقہ میں ایک ہوائی حملے میں داعش دہشت گردوں کی طرف سےسرکاٹنے کا حکم دینے والا قاضیفواز الحسن المعروف ابو علی شرعی ہلاک ہوگیاہے۔ اطلاعات کے مطابق داعش قاضی امریکی اتحادی فوج کے ہوائی حملے میں ہلاک ہوا ہے۔ داعش کا قاضی ان افراد کے سرکاٹنے کا حکم دیتا تھا جو داعش سے الگ ہوجاتے تھے۔

عرب ذرائع کے مطابق قاضی فواز الحسن 100 سے زآئد افراد کے سرکاٹنے کا حکم دینے پر فخر کرتا تھا۔ شام کے شہر الرقہ پر گذشتہ 4 برس سے داعش دہشت گردوں کا قبضہ ہے۔

Tags
Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close