تازہ ترین خبریں

عراق میں ایک اور اجتماعی قبر دریافت

حشد الشعبی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مغربی موصل کے ایک گاوں میں سیکیورٹی فورسز نے ایک اور اجتماعی قبر دریافت کرلیا ہے۔

شیعہ ان اسلام: حشد الشعبی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مغربی موصل کے ایک گاوں میں سیکیورٹی فورسز نے ایک اور اجتماعی قبر دریافت کرلیا ہے۔

حشد الشعبی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ البدر نامی فورس نے مغربی موصل میں ایک بہت بڑے اجتماعی قبر کو دریافت کرلیا ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ جس گاوں میں اجتماعی قبر دریافت کرلیا گیا ہے اس پر داعش نے ۲۰۱۴ میں قبضہ کرلیا تھا۔

داعشی درندوں نے اس گاوں کے ایزدی قبیلے سے تعلق رکھنے والے افراد کو قتل کرکے ایک ہی جگہ دفنایا تھا۔

العالم نیوز کی رپورٹ کے مطابق ۲۰۱۵ سے اب تک ۱۸ اجتماعی قبریں دریافت کرلی گئی ہیں۔

واضح رہے کہ درندہ صفت داعش نے اپنے مخالفین کو وحشیانہ طریقوں سے قتل کرکے اجتماعی قبروں میں دفناتے رہے ہیں۔

Tags
Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close