تازہ ترین خبریںپاکستان

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی بھاری مقدار میں اسلحہ بارود برآمد


پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں سیکیورٹی فورسزنے شرپسند افراد کے خلاف کارروائی کرکے بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارود برآمد کرلیا ہے۔
اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، سیکیورٹی فورسز نے تخریب کاری کا ایک بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے کلعدم تنظیم کے کئی ٹھکانے بھی تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
مقامی ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاع پر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے لیویز کے ہمراہ ماندہ محی کے پہاڑ میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے کالعد م تنظیم کے ٹھکانے کو مسمار کر کے 12.7گن ‘ 12.7رائونڈ270ایل ایم جی گن 1،آر پی جی 7رائونڈ3آر پی جی 7فیوز03،12.7چین 2، 12.7میگزین1اسکیل رائونڈ 1330بر آمد کرکے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔
سیکیورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچنے سے پہلے ہی شرپسند فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے تھے۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close