تازہ ترین خبریںپاکستان

قطری نائب وزیراعظم کی پاک فوج کے سربراہ سے ملاقات

 

قطر کے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے حوالےسے بتایا ہے کہ  قطر کے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی۔

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان علاقائی امن واستحکام کے لیے اپنا مثبت کردار ادا کرتا رہے گا۔

ملاقات میں علاقائی سلامتی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پرآرمی چیف نے کہا کہ پاکستان علاقائی امن واستحکام کے لئے مثبت کردار ادا کرتا رہے گا۔

قطری نائب وزیر اعظم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ اور خطے میں امن و استحکام کی کوششوں میں پاکستان کی کامیابیوں کو سراہا۔

Tags
Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close