تازہ ترین خبریں

ایس آئی یو کی کاروائی لشکر جھنگوی کے دودہشتگرد واصل جہنم

رپورٹ کے مطابق ایس آئی یو کی گلشن معمار کے قریب عبداللہ گوٹھ میں مکان پر چھاپہ مقابلےمیںکالعدم لشکر جھنگوی کے دو دہشتگرد ہلاک بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا گیا،تفصیلات کے مطابق حساس ادارے کو اطلاع ملی کہ گوٹھ کے ایک مکان میں مشکوک افراد موجود ہیں جس پر ایس آئی یو نے چھاپہ مارا جس پر ملزمان نے قانون نافذ کرنےو الے اداروں پر فائرنگ کردی جوابی کاروائی میں دو دہشتگرد ریحان اور حماد ہلاک ہوگے ملزمان کے قبصے سے بڑی مقدار میں اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کرلیا گیا۔

Tags
Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close