تازہ ترین خبریںدنیا

خواتین کے لئے خطرناک ممالک میں ہندوستان سرفہرست


خواتین کے لئے خطرناک ممالک میں بھارت سر فہرست ہے۔

اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق،  سال 2018کے اختتام پر بین الاقوامی خبر رساں ادارے تھامسن رائٹرز فاونڈیشن(ٹی آر ایف)نے 2018میں خواتین کے لیے خطرناک ترین ثابت ہونے والے ممالک کی فہرست جاری کی ہے۔

سروے کے مطابق خواتین کے لیے بدترین ممالک میں بھارت سر فہرست ہے، افغانستا ن دوسرے، شام تیسرے، صومالیہ چوتھے، سعودی عرب پانچویں، پاکستان کا چھٹا نمبر جبکہ امریکا 10ویں نمبرپر ہے۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close