تازہ ترین خبریںپاکستان

عاشورہ محرم پر فول پروف سکیورٹی انتظامات کئےجائیں:سی پی او


پولیس لائن میں سی پی او ملتان محمد زبیر دریشک نے محرم الحرام کے حوالے سے مجالس و جلوس کے لائسنسداران اور امن کمیٹی کے ممبران کے ساتھ سیکورٹی انتظامات کے متعلق میٹنگ کی۔
میٹنگ کے دوران تمام لائسنسداران کے ساتھ مختلف امور پر مشاورت کی گئی۔سی پی او ملتان نے تمام لائسنسداران کو ہدایت کی کہ محرم کے موقع پر سکیورٹی انتظامات کو فول پروف بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
منتظمین امام بارگاہوں کے باہر وینٹیج پوائنٹ تعمیر کروائیں تا کہ حفاظت کے ساتھ ڈیوٹی کو سر انجام دی جا سکے۔ منتظمین وولینٹئیرز مہیا کریں گے تا کہ دوران پروگرام پولیس ملازمان کو اپنے بندوں کی شناخت کروا سکیں۔
پولیس افسران لائوڈ اسپیکر کی پابندی پر سختی سے عمل درآمد کروائیں گے۔ منتظمین مجالس و جلوسوں کے آغاز سے اختتام تک وڈیو گرافی یقینی بنائیں۔تمام راستوں کی چیکنگ کر کے کلیئرنس سرٹیفکیٹ حاصل کی جائے۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close