تازہ ترین خبریںپاکستان

پاک فوج کے سربراہ اور وزیراعظم کا دورہ شمالی وزیرستان

وزیراعظم شاہدخاقان عباسی اورآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شمالی وزیرستان کا دورہ کیا اور میرانشاہ میں نئی تعمیر شدہ مارکیٹ کمپلیکس کا افتتاح کیا ۔

آئی ایس پی آر کے حوالےسے بتایا ہے کہ وزیراعظم نےدورے کے دوران شمالی وزیر میں غلام خان ٹریڈ ٹرمینل کا بھی افتتاح کیا، یہ نیاٹریڈ ٹرمینل ٹریڈ کوریڈور کی حیثیت رکھتا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق یہ ٹریڈ ٹرمینل مواصلاتی انفراسٹرکچر مارکیٹ کمپلیکس کو سی پیک سے جوڑے گا، میرانشاہ مارکیٹ کمپلیکس کو آرمی کے انجینئرز نے تعمیر کیا ہے ۔

دورہ شمالی وزیرستان کے دوران وزیراعظم اور آرمی چیف نے یادگار شہدا پر پھول چڑھائے اور فاتحہ بھی پڑھی۔

زیرستان کے دوران وزیراعظم اور آرمی چیف نے یادگار شہدا پر پھول چڑھائے اور فاتحہ بھی پڑھی۔

Tags
Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close