تازہ ترین خبریںپاکستان

اسلام آباد میں 29سے 31مارچ تک ملک گیر کنونشن ہوگا‘مجلس وحدت مسلمین


مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ ڈویژن کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں 29سے 31مارچ تک ملک گیر کنونشن ہوگا۔

مجلس وحدت مسلمین کوئٹہ ڈویژن کے بیان میں کہاگیا ہے کہ مجلس وحدت اسلامی احکامات پرعملدرآمد،امن و امان اور تعلیمی میدان میں ترقی کیلئے جدوجہد کررہی ہے ہمارے اصول سب کیلئے واضح ہیں عوام کی خدمت ‘ فلاح وبہبود اورہرشعبے میں ترقی ہمارا عزم ہے مقاصد کے حصول کیلئے ہماری جدوجہد قوم کے سامنے ہے۔

 بیان میں کہاگیا کہ مرکزی قیادت کی جانب سے اسلام آباد میں 29 سے 31 مارچ تک ملک گیر کنونشن ہورہاہے جس میں پارٹی کی سالانہ کارکردگی پیش اور قائدین خطاب کرین گے مجلس وحدت نے مختصر عرصے میں عوام کی حقیقی نمائندگی حاصل کی جماعت نے ہر میدان میں ہمیشہ عوام کا ساتھ دیا ہے۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close