تازہ ترین خبریںدنیا

افغان فوجی اہلکار نے دو امریکیوں کو گولیاں مار کرہلاک کردیا

افغانستان میں تعینات دو امریکی فوجیوں کو ایک افغان فوجی اہلکار نے گولیاں مار کر ہلاک کردیا۔
اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، امریکی حکام کا کہناہے کہ گزشتہ روز ایک افغان فوجی اہلکار نے دو امریکی فوجیوں کو گولیاں مارکر دیا ہے جس کے بارے میں تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ امریکی سینٹرل کمانڈ نے اس سلسلے میں تفصیلی معلومات دینے سے انکار کر دیا ہے۔
خیال رہے کہ رواں برس افغانستان میں ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی تعداد 14 ہو گئی ہے۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close