اسلامی بیداریتازہ ترین خبریںپاکستان

عشرہ محرم الحرام کے دوران سہولتوں کی فراہمی پر جعفریہ الائنس کا اظہار تشکر


جعفریہ الائنس پاکستان کے ایڈیشنل جنرل سیکر ٹری شبر رضا نے عشرہ محرم الحرام کے دوران عزاداران کو بہترین سیکورٹی حکومت سندھ کا شکریہ ادا کیا ہے۔
جعفریہ الائنس پاکستان کے ایڈیشنل جنرل سیکر ٹری شبر رضا نے عشرہ محرم الحرام کے دوران عزاداران کو بہترین سیکورٹی و دیگر سہولتیں مہیا کرنے پر وزیر اعلی ٰسندھ سید مراد علی شاہ،وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ ،میئر کراچی وسیم اختر،ہوم سیکر ٹری،آئی جی سندھ،ڈی جی رینجرز سندھ،کمشنر کراچی اور با لخصوص ایڈیشنل آئی جی،ڈی آئی جیز،ایس ایس پیز،ڈپٹی کمشنرز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران اور جوانوں سے اظہار تشکراورامید ظاہرکی ہے کہ دیگر ماہ محرم الحرام و صفر کی تمام مجالس و جلوس عزاء میں عزاداران کو اسی طرح سہولتیں بہم پہنچائی جائیں گی۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close