تازہ ترین خبریں

ہالینڈ کی ملکہ تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی

رپورٹ کے مطابق ہالینڈ کی ملکہ اور اقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل کی خصوصی نمائندہ ملکہ میکسیما تین روزہ دورہ پرپاکستان پہنچ گئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ترقیاتی امورمیں مالی معاونت کےلئے اقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل کی خصوصی نمائندہ ہالینڈ کی ملکہ میکسیما تین روزہ دورہ پرپاکستان پہنچ گئی ہیں۔ اپنے دورے کے دوران ملکہ میکسیما پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف اور صدر ممنون حسین کے علاوہ سرکاری اور نجی شعبوں کی ممتاز شخصیات سے بھی ملاقات کریں گی۔

Tags
Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close