اسلامی بیداریتازہ ترین خبریںدنیا

سید حسن نصراللہ جلسہ عام سے خطاب کریں گے

اسلامی مزاحتمی تحریک حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔
اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی مزاحتمی تحریک حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ پیر کے روزجلسہ عام سے خطاب کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق لبنانی اسلامی مزاحتمی تحریک کے سربراہ سید حسن نصراللہ المنارٹی وی کے ذریعے جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔
ایک اندازے کے مطابق دنیا بھرمیں کروڑوں لوگ سید حسن نصراللہ کا براہ راست خطاب سنیں گے۔
سید حسن نصراللہ لبنان کے مقامی وقت کےمطابق شام 6بجے خطے کی تازہ ترین صورتحال پر روشنی ڈالیں گے۔ واضح رہے کہ سید حسن نصراللہ گذشتہ چند برسوں سے شدید امنیتی مسائل کی وجہ کی منظر عام پر بہت کم ظاہر ہوتے ہیں۔ حالانکہ وہ مخفی طور پر میدان نبرد میں حاضر رہتے ہیں۔
ذرائع کے مطابق سید حسن تقریبا تین مہینوں سے منظرعام پر نہیں آئے تھے جس کی وجہ سے اسلام دشمن عناصر نے ان کے خلاف مختلف قسم کی افواہیں پھیلانا شروع کردیا تھا۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close