تازہ ترین خبریںپاکستان

علی رضا عابدی قتل کیس میں اہم پیشرفت، مزید3دہشت گرد گرفتار


سیکیورٹی فورسزنے علی رضا عابدی کے قتل میں ملوث مزید تین دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، سی ٹی ڈی کی ٹیم نے ایم کیو ایم کے سابق رکن قومی علی رضا عابدی قتل کیس میں تکنیکی بنیادوں پر اہم پیشرفت کی ہے اور گرفتارملزم فاروق کی نشاندہی پر مزید3 ملزمان غزالی، حسیب، ابوبکرکو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
فاروق کا بھائی مصطفیٰ عرف کالی چرن، فیضان اور حسنین فرار ہیں۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ دہشت گرد رضاعابدی کی ریکی، قتل سے ملنے والی رقم کی وصولی رقم اور قتل میں استعمال ہونے والے اسلحہ کی منتقلی میں ملوث ہیں جبکہ واردات میں استعمال اسلحہ لیاقت آباد میں احتشام کے قتل سے میچ ہوا ہے۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close