ایرانتازہ ترین خبریںدنیا

عراق: ایرانی زائرین کی بس پر تکفیری دہشت گردوں کا حملہ

عراق کے صوبہ صلاح الدین میں ایرانی زائرین کی بس پر تکفیری داعشی دہشت گردوں نے حملہ کیا ہے۔
اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، عراق کے شمالی صوبے صلاح الدین میں ایرانی زائرین پر دہشتگردانہ حملے کے نتیجے میں ایک ایرانی زائر شہید اور 9 زخمی ہو گئے۔
عراق کے شمالی صوبے صلاح الدین کے شہر بلد کے علاقے قناة میں ایرانی زائرین کی بس پر دہشتگرانہ حملے میں ایک 34 سالہ ایرانی خاتون شہید اور ڈرائیور سمیت 8 دیگر زائرین زخمی ہوئے۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close