تازہ ترین خبریںدنیا

افغانستان امریکی فضائی حملے میں سیکیورٹی فورسز کے 17 اہلکارجاں بحق


افغانستان کے صوبہ ہلمند میں امریکی اتحادی افواج نے فضائی حملہ کرکے 17 پولیس اہلکاروں کو ہلاک کردیا ہے۔
اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، افغان صوبے ہلمند میں اتحادی فوج کے فضائی حملے میں 17 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔
افغان صوبے ہلمند کے سربراہ صوبائی کونسل عطاء اللہ افغان کا کہنا ہے کہ اتحادی فوج کےحملےمیں افغان پولیس اہلکار فرینڈلی فائر کا نشانہ بنے۔
افغان وزارت داخلہ نے واقعے میں ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعےکی حقیقی وجوہات جاننے کیلئے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close