تازہ ترین خبریں

یمن کے خلاف جنگ میں سعودی ،اسرائیلی اتحاد کا راز فاش

رپورٹ کے مطابق یمن کے نہتے عوام کے خلاف سات ماہ سے جاری جنگ میں اسرائیل کی سعودی عرب کے ساتھ شرکت کا راز فاش کیا ہے یمن جنگ میں اسرائیل سعودی عرب کا بھر پور ساتھ دے رہا ہے۔

یمن کے فوجی ذرائع نے بھی کہا ہے کہ یمن کے خلاف سعودی عرب کی بربریت میں اسرائیل بھی اہم کردار ادا کررہا ہے اور اسرائیلی فضائیہ سعودی عرب کا بھر پور تعاون کررہی ہے۔

اطلاعات کے مطابق سعودی عرب اور اسرائیل ملکر یمن کے صوبہ تعز میں وہابی دہشت گردوں کو پیشرفتہ ہتھیار فراہم کررہے ہیں۔

عرب ذرائع کے مطابق سعودی اور یہودی دونوں ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close