تازہ ترین خبریں

مسلم لیگ ن کے صدرشہباز شریف جاتی امرا پہنچ گئے

مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف جاتی امراپہنچ گئے ،شہبازشریف اپنی والدہ شمیم اختراور مریم نواز سے ملاقاتیں کرینگے۔

اسلام نیوز کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف لندن سے لاہورپہنچنے کے بعد جاتی امراپہنچ گئے،شہباز شریف اپنی والدہ اور مریم نواز ملاقات کریں گے۔

واضح رہے کہ لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی، احسن اقبال اور رانا ثنااللہ بھی جاتی امرا میں موجود ہیں،اجلاس میں حکومت مخالف تحریک اور اے پی سی کے حوالے سے مشاورت کی جائے گی،شہباز شریف اپنے والد، بھائی اور دیگر رشتہ داروں کی قبر پر حاضری دیں گے۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close