تازہ ترین خبریںپاکستان

سرحد پار سے حملہ کرنے والے 3دہشت گرد ہلاک/ پاک فوج کا جوان شہید

مہمند ایجنسی میں  پاک فوج کے جوانوں نے سرحد پار سے پاکستانی چیک پوسٹ پر فائرنگ کرنے والے 3دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق مہمند ایجنسی میں سرحد پار سے دہشتگردوں نے پاکستانی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی تاہم پاک فوج نے مؤثر جواب دیتے ہوئے دہشتگردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا جس سے دہشتگرد بھاگنے پر مجبور ہوگئے  ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا 21سالہ سپاہی فرمان اللہ بھی شہید ہوگیا۔

Tags
Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close