تازہ ترین خبریںپاکستان

گلگت بلتستان اور مقبوضہ کشمیرکے معاملات ایک جیسےنہیں، دفترخارجہ

دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے آرٹیکل 370ختم کرنے جیسی کوئی چیز نہیں کی، مقبوضہ اور آزاد کشمیر کا کوئی موازنہ نہیں کیا جا سکتا۔
رپورٹ کے مطابق، کشمیریوں پر زبردستی کی کوشش پہلے بھی ناکام ہوئی اور ناکام ہوگی۔تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ پاکستان نے آرٹیکل 370 ختم کرنے جیسی کوئی چیز نہیں کی، اس ضمن میں بھارت کے مؤقف کو مسترد کرتے ہیں، مقبوضہ اور آزاد کشمیر کا کوئی موازنہ نہیں کیا جا سکتا، کشمیر کے رہنے والے جو چاہتے ہیں وہ کر لیا جائے، کشمیریوں پر زبردستی کی کوشش پہلے بھی ناکام ہوئی اور ناکام ہوگی۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close