تازہ ترین خبریں

علامہ سید ساجد علی نقوی کی جانب سے مولانا سمیع الحق کے قتل کی شدید مذمت

شیعہ علما کونسل کے رہنما علامہ ساجد نقوی نے مولانا سمیع الحق کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے ان کی ملک و قوم اور اتحاد اُمت کیلئے خدمات نمایاں ہیں۔ 

اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق علامہ ساجدنقوی نے کہا امن و امان کی بگڑتی صورتحال افسوسناک ہے حکومت عوامی تحفظ یقینی بنائے۔ 

خیال رہے کہ ایک بار پھر مملکت خدا داد کے ازلی دشمن ملک کو خاک وخون میں غلطاں کرنے کے لئے کمر بستہ ہوگئے ہیں۔ تمام سیاسی اور سماجی شخصیات نے مولانا سمیع الحق کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close