تازہ ترین خبریںدنیا

فرانسیسی وزیرخارجہ نجف اشرف پہنچ گئے


عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ فرانسیسی وزیرخارجہ نجف اشرف پہنچ گئے ہیں۔

اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، عراقی ذرائع نے خبردی ہے کہ فرانسیسی وزیرخارجہ نے آج منگل کو مقدس شہر نجف اشرف کا دورہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق فرانسیسی وزیرخارجہ نے نجف اشرف کے گونرسمیت اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کی ہیں۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ فرانسیسی وزیرخارجہ نجف اشرف میں شیعہ مراجع عظام سے ملاقات کی خواہش رکھتے ہیں۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close