تازہ ترین خبریںدنیاپاکستان

وزیر خارجہ 2 روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے


وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 2 روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی متحدہ عرب امارت میں ‘سر بنی یاس فورم’ کے نویں اجلاس میں شرکت کریں گے۔

شاہ محمود قریشی متحدہ عرب امارات کے اپنے ہم منصب سمیت اس ملک کے اعلیٰ حکام اور دیگر ممالک کی اہم شخصیات سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ کی جانب سے منعقدہ فورم میں کئی ممالک کے وزرائے خارجہ شریک ہوں گے جہاں مشرق وسطیٰ سے جڑے معاملات پر بات کی جائے گی۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close