تازہ ترین خبریں

انتخابات صاف شفاف اور وسیع پمانے پر ہونے چاہئیں، امام خامنہ ای

اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے اعلیٰ افسران اور کمانڈروں نے آج سپریم لیڈر امام خامنہ ای کے ساتھ ملاقات کی ہے۔

خبر رساں ادارے تسنیم نے رہبر معظم کے اطلاعات و نشریات دفتر کے حوالے سے بتایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے اعلیٰ افسران اور کمانڈروں نے آج سپریم لیڈر امام خامنہ ای کے ساتھ ملاقات کی ہے۔

سپریم لیڈر امام خامنہ ای نے مسلح افواج کے اعلیٰ افسران اور کمانڈروں سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: انتخابات وسیع پیمانے پر اور بغیر دھاندلی کے صاف شفاف ہونے چاہئیں، ان شااللہ قوی امید ہے کہ اللہ تعالی کی مدد سے ملک بھر میں وسیع پیمانے پر بغیر دھاندلی کے صاف و شفاف اور امن و امان کے ساتھ انتخابات منعقد ہونگے، انتخابات ملکی دفاع اور مستقبل کے لئے مفید ثابت ہونگے۔

Tags
Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close