تازہ ترین خبریںپاکستان

سندھ کے تعلیمی اداروں میں 14 مئی سے عام تعطیلات کا اعلان

سندھ کی صوبائی حکومت نے گرم موسم کی شدت کے باعث کے تعلیمی اداروں میں قبل از وقت تعطیلات کا اعلان کر دیا۔

اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے محکمہ تعلیم کی جانب سے موسم گرما کی چھٹیوں سے متعلق بھیجی گئی سمری منظور کرلی جس کے بعد صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں 14 مئی سے 16 جولائی تک تعطیلات ہوں گی۔

سیکرٹری تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ صوبے میں شدید گرمی کے باعث چھٹیوں کے شیڈول میں تبدیلی کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ تعطیلات کے فیصلے کا اطلاق تمام نجی اور سرکاری تعلیمی اداروں پر ہوگا۔

Tags
Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close