تازہ ترین خبریںپاکستان

علامہ ساجد نقوی کی علامہ حسن ظفر سے تعزیت


قائد ملت جعفر یہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے معروف عالم دین علامہ حسن ظفر نقوی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور ان کے بڑے بھائی سید عباس ظفر نقوی کے انتقال پر دلی رنج وغم اور افسوس کا اظہار کیا۔
علامہ ساجد نقوی کا کہنا تھا مرحوم معروف شاعر اور مداح خواں اہل بیت اور انتہائی ملنسار شخصیت کے حامل تھے ملت جعفریہ کی ہر دلعزیز شخصیات میں مر حوم کا شمارہوتا تھا ملت کا درد رکھنے کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کی تر بیت بھی مرحوم بخوبی سر انجام دیتے تھے جس کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close