تازہ ترین خبریںپاکستان

پاکستان میں ڈرون سے پیزا ڈیلیوری کا آغاز

 

پاکستان میں پہلی بار ڈرون کے ذریعے پیزا کی گھر پر ڈیلیوری کا آغاز ہوگیا۔

اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق،ایک معروف کمپنی نے ڈرون کے ذریعے گھر پر پیزا کی ڈیلیوری شروع کی ہے، کمپنی کی ویب سائٹ پر دو ہفتے پہلے اس سروس کے آغاز کی خوش خبری سنائی گئی تھی ۔

کمپنی نے اس سلسلے میں ایک مقابلے کا بھی اہتمام کیا جس میں جیتنے والے کو پہلی بار ڈرون سسٹم کے ذریعے پیزا ڈیلیور کیا گیا۔

ڈرون سروس کے ذریعے پیزا کی ڈیلیوری کی سہولت پاکستان کے منتخب شہروں میں کمپنی کی منتخب برانچوں میں دستیاب ہے۔

یہ پہلی بار ہے کہ پاکستان میں کسی پیزا کمپنی نے ڈرون کے ذریعے پیزا کی ڈیلیوری کا آغاز کیا ہے۔

Tags
Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close