تازہ ترین خبریںدنیاپاکستان

پاکستان کو متحدہ عرب امارات سے آئندہ ہفتے ایک ارب ڈالر ملنے کا امکان


پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ ملک کو متحدہ عرب امارات سے آئندہ ہفتے ایک ارب ڈالر ملنے کا امکان ہے
اسلام نیوز کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان کو سعودی عرب سے ادھار تیل کی فراہمی بھی اپریل میں شروع ہو جائیگی۔
میڈیا رپورٹ میں وزارت خزانہ کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات آسان شرائط پر 2ارب ڈالر کا قرضہ پہلے ہی فراہم کر چکا ہے۔ متحدہ عرب امارات موخر ادائیگی پر بھی سالانہ تین ارب ڈالر سے زیادہ مالیت کا آئل فراہم کرے گا۔

Show More

admin

Shia in Islam is providing authentic values of islamic world

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Close